پانچ بینڈ رزسٹر کوڈ کیلکولیٹر - قدر سے کلر معلوم کرنا


(امیر سیف اللہ سیف)
Written by: Amir Saifullah Saif

یہ کیلکولیٹر ایسے برائوزرز پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

یہ کیلکولیٹر رزسٹر کی قدر کو پانچ بینڈ کے کلر کوڈ میں تبدیل کرتا ہے۔ رزسٹر کی قدر لکھیں، اگلے خانے میں سے اوہم، کلو اوہم، میگا اوہم منتخب کریں۔ یہ انتخاب ضرب کنندہ (ملٹی پلائر) کے طور پر کام کرے گا۔ اس کے بعد رزسٹر کی شرح انحراف (ٹالرینس) منتخب کریں اور “حل کریں“ بٹن دبا دیں۔


رزسٹینس درج کریں     شرح انحراف



کلرکوڈاس طرح ہوگا