ٹراانسفارمر کیلکولیٹر - ٹرانسفارمر کی قدریں معلوم کرنا


(امیر سیف اللہ سیف)
Written by: Amir Saifullah Saif

یہ کیلکولیٹر ایسے براؤزر پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

ٹرانسفارمر کی تین خصوصیاتی قدروں یعنی وولٹیج، کرنٹ اور کلو وولٹ ایمپیئر KVA میں سے کسی ایک نامعلوم قدر کو حل کرنے کے لیے یہ کیلکولیٹر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کی مدد سے سنگل فیز اور تھری فیز کے ٹرانسفارمرز کی قدریں معلوم کی جا سکتی ہیں۔ تین میں سے کوئی سی دو قدریں مطلوبہ خانوں میں درج کر دیں، ٹرانسفارمر کی نوعیت (یعنی سنگل فیز یا تھری فیز) منتخب کریں اور “حل کریں“ بٹن دبا دیں۔ اگلی مرتبہ نئی قدریں درج کرنے کے لیے “صاف کریں“ بٹن دبائیں۔


نام قدر
(صرف کوئی سی دو قدریں درج کریں)
Amps ایمپیئر
Volts وولٹ
kVA کے وی اے
ٹرانسفارمر کی نوعیت سگنل فیز تھری فیز