ایل ای ڈی سیریز رزسٹر کیلکولیٹر


(امیر سیف اللہ سیف)

Written by: Amir Saifullah Saif

یہ کیلکولیٹر ایسے برائوزرز پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

ذیل میں دو کیلکولیٹر دیئے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ ایل ای ڈی کے لئے کرنٹ محدود کرنے والے رزسٹر کی قدر معلوم کر سکتے ہیں۔ پہلا کیلکولیٹر ایل ای ڈی کی معیاری اقسام کے لئے سیریز رزسٹر کی قدر معلوم کرنے کے لئے ہے۔اگر آپ کو ایل ای ڈی کے فارورڈ وولٹیج اور کرنٹ معلوم نہیں ہے تو یہ کیلکولیٹراستعمال کریں۔

اگر آپ کو ایل ای ڈی کے فارورڈ وولٹیج (Vf)اورفارورڈ کرنٹ (If)معلوم ہے تو آپ سیریز رزسٹر کی زیادہ درست قدر معلوم کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے دوسرا کیلکولیٹر استعمال کریں۔ایل ای ڈی کے فارورڈ وولٹیج اور کرنٹ معلوم کرنے کے لئے ایل ای ڈی کی ڈیٹا شیٹ سے مدد لیں۔

ایل ای ڈی کی معیاری اقسام کے لئے سیریز رزسٹر کی قدر

سپلا ئی وولٹیج
                  وولٹ



کیلکولیٹ

 


رزسٹر = 

اوہم

ایل ای ڈی کی قسم
                  

ایل ای ڈی کے فارورڈ وولٹیج اور کرنٹ درج کر کےسیریز رزسٹر کی قدر

سپلا ئی وولٹیج
            وولٹ



کیلکولیٹ

 



رزسٹر = 

اوہم

فارورڈ وولٹیج (Vf)
            وولٹ
فارورڈ کرنٹ (If)
            ملی ایمپئرز