بیٹری چارج ٹائم کیلکولیٹر


(امیر سیف اللہ سیف)
Written by: Amir Saifullah Saif

یہ کیلکولیٹر ایسے برائوزرز پر کام کرے گا جن میں ”جاوا اسکرپٹ“ سپورٹ موجود ہے۔

یہ کیلکولیٹر کسی بھی چارج ایبل بیٹری کا زیادہ سے زیادہ چارجنگ وقفہ (آپ کی درج کردہ رقوم کے حوالے سے) معلوم کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ذیل میں اس کیلکولیٹر کے دو بڑے حصے دکھائے گئے ہیں۔ اوپر والے حصے میں تین میں سے دو مقداریں درج کرنا ضروری ہیں، تیسری مقدار ، ’حل کریں ‘ کا بٹن دباتے ہی خود بخود نمو دار ہو جائے گی۔نچلے خانے شرح کارکردگی میں نقصان (Efficiency Loss) کی قدریں بھی دکھائی جائیں گی۔ اگرچہ صفر نقصان اور 10% شرح کارکردگی کا حصول عملی طور پر نا ممکن کے قریب ہے تاہم نظریاتی طور پر ان قدروں کو آپ کی معلومات کے لئے دکھایا گیا ہے۔اگر نقصانات کی شرح 40% سے زیادہ ہو تو اس کی وجہ معلوم کرنے کے لئے آپ کو دو میں سے ایک کام کرنا پڑے گا، یا تو چارجر تبدیل کر دیں یا پھر بیٹری نئی لگا لیں۔


اکائی مقدار
بیٹری کی استعداد mAh
چارجنگ کرنٹ کی شرح mA
مکمل چارجنگ وقت (شرح کارکردگی میں نقصان20%) گھنٹے
  حل کریں صاف کریں
  حاصل شدہ نتا ئج Calculated Results
مکمل چارجنگ وقت (شرح کارکردگی میں نقصان10% )  گھنٹے
مکمل چارجنگ وقت ( شرح کارکردگی میں نقصان30% ) گھنٹے
مکمل چارجنگ وقت (شرح کارکردگی میں نقصان40% ) گھنٹے
مکمل چارجنگ وقت ( شرح کارکردگی میں نقصان صفر ) گھنٹے